سرکاری آٹا بلیک میں فروخت کرنے کی کوشش‘ متعدد افراد گرفتار

سرکاری آٹا بلیک میں فروخت کرنے کی کوشش‘ متعدد افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 راجنپور (تحصیل رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر روجھان عابد شبیر لغاری نے کارروائی کرکے سرکاری آٹا بلیک میں فروخت کرتے ہوے افراد رنگے ہاتھوں گرفتار کرلئے‘ بڑی(بقیہ نمبر31صفحہ 6پر)
 مقدار میں سرکاری آٹا برآمد کیا گیا ہے‘ مافیا ملازمین کی ملی بھگت سے سرکاری آٹا دکانداروں کو سپلائی کرتے تھے۔اسسٹنٹ کمشنر روجھان:سرکاری ملازمین،دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا جا رہا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر روجھان روجھان۔ملوث افراد کو پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔
آٹا بلیک