خضدار میں سٹرک کنارے بم دھماکا

خضدار میں سٹرک کنارے بم دھماکا
خضدار میں سٹرک کنارے بم دھماکا

  

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)خضدار میں سڑک کنارے بم دھماکے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق دھماکا خیز موادسائیکل میں نصب کیا گیا تھا،دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیوٹیمیں اور سکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر امدادی کارروائیاں شروع کردیں، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزید :

علاقائی -بلوچستان -کوئٹہ -