سونے کی فی تولہ قیمت میں اتنی کمی ہوگئی کہ شادی کے خواہشمندوں کی خوشی کی انتہا نہ رہے

سونے کی فی تولہ قیمت میں اتنی کمی ہوگئی کہ شادی کے خواہشمندوں کی خوشی کی ...
سونے کی فی تولہ قیمت میں اتنی کمی ہوگئی کہ شادی کے خواہشمندوں کی خوشی کی انتہا نہ رہے

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پانچ سو روپے کمی ہو گئی جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ 10ہزار 150روپے ہو گئی ہے ۔دس گرام سونے کی قیمت 443روپے کمی کے بعد 94ہزار 435روپے ہو گئی ۔عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا، سونا 26 ڈالر کمی کے بعد 1782 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ ہوا۔

مزید :

بزنس -