جنوبی ایشامیں کس شہر کے کھانے بہترین ہیں؟ بالی ووڈ اداکارہ پوجا بھٹ کا فیصلہ سن کر بھارتیوں کو غصہ چڑھ جائے

جنوبی ایشامیں کس شہر کے کھانے بہترین ہیں؟ بالی ووڈ اداکارہ پوجا بھٹ کا فیصلہ ...
جنوبی ایشامیں کس شہر کے کھانے بہترین ہیں؟ بالی ووڈ اداکارہ پوجا بھٹ کا فیصلہ سن کر بھارتیوں کو غصہ چڑھ جائے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف بھارتی اداکارہ اور فلم ڈائریکٹر پوجا بھٹ نے کراچی کے کھانوں کو جنوبی ایشیا میں سب سے بہترین قرار دیدیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک شہری کی جانب سے ٹویٹ کی گئی جس میں کہا گیا کہ کراچی کے کھانے پاکستان میں بہترین ہیں،جس پر ایک اور شہری کی جانب سے ٹویٹ کے رپلائی میں کہا گیا کہ  میں کہوں گا جنوبی ایشیا میں ،جس پر پوجا بھٹ نے رپلائی کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کی بات کی تصدیق کروں گی۔
پوجا بھٹ اکثر پاکستان آتی رہتی ہیں اور ان کا پاکستان میں بیشتر وقت کراچی میں گزرتا ہے۔

مزید :

تفریح -