نومولود بچی کو کوڑے دان میں پھینک دیا گیا، پھر اسے کس نے اٹھایا اور اب یہ کہاں ہے؟

نومولود بچی کو کوڑے دان میں پھینک دیا گیا، پھر اسے کس نے اٹھایا اور اب یہ کہاں ...
نومولود بچی کو کوڑے دان میں پھینک دیا گیا، پھر اسے کس نے اٹھایا اور اب یہ کہاں ہے؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈی جی خان کے علاقہ میں ہسپتال کے کوڑے دان میں پھینکی  گئی نومولود بچی کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ٹیم نے اپنی تحویل میں لے لیا۔
 چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو  سارہ احمد  کے مطابق واقعہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ملتان کی ٹیم کو بچی کو تحویل میں لینے کے احکامات دئیے گئے تھے۔نامعلوم شخص نومولود بچی کو ٹیچنگ ہسپتال کے کوڑے دان میں پھینک گیا  تھا۔نومولود بچی کو لاہور منتقل کیا جائے گا اورچائلڈ پروٹیکشن بیورو میں موجود نرسری سیکشن میں رکھا جائے گا۔ 

مزید :

قومی -