آسٹریا بھرمیں لاک ڈاون کے دوران کھانے کے ہوٹلوں کو کھولنے میں اختلافات ،مزید مشاورتیں جاری

آسٹریا بھرمیں لاک ڈاون کے دوران کھانے کے ہوٹلوں کو کھولنے میں اختلافات ،مزید ...
آسٹریا بھرمیں لاک ڈاون کے دوران کھانے کے ہوٹلوں کو کھولنے میں اختلافات ،مزید مشاورتیں جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ویانا(المیر باجوہ) آسٹریا میں ماہرین اور سیاستدان اس بات پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں کہ کیا کھانے پینے کے ہوٹل کھولے جا سکتے ہیں۔ پیر کے روز وزیراعظم سیبسٹین کرز اور وزیر صحت روڈولف انشوبر، ماہرین اور پھر گورنرز کے ساتھ اگلے اقدامات پر تبادلہ خیال کریں گے۔آسٹرین میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آسٹریا بھر میں پندرہ مارچ سے گیسٹرونومی کی واپسی کی باتیں ہو رہی ہیں۔حکومتی سطح پر مشاورتیں جاری ہیں کہ اگر ہوٹلوں کو کھولا جاتا ہے تو وہاں جانے والوں کو کورونا منفی ٹیسٹ دکھانا ہوگا۔