کوئٹہ کے کپتان سرفراز احمد کی کینسر سے متاثرہ بچوں سے ملاقات

 کوئٹہ کے کپتان سرفراز احمد کی کینسر سے متاثرہ بچوں سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 کراچی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کینسر سے متاثرہ بچوں سے ملاقات کی ، تصاویر بنوائیں ۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راﺅنڈر محمد نواز، محمد حفیظ، نسیم شاہ، افتخار احمد نے بھی کینسر سے متاثرہ بچوں سے ملاقات کی۔بچوں نے کرکٹ اسٹارز کو اپنے درمیان دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا اور ا±ن کے ہمراہ تصویریں بنوائیں۔بچوں نے اس موقع پر کرکٹرز سے بات چیت کی اور ا±ن سے آٹوگراف بھی لیے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑیوں نے بچوں کو دستخط شدہ بیٹ اور اپنی ٹیم کی شرٹس بھی دیں۔