ٹی ایل سی انسٹیٹیوٹ کی طرف سے دوسری سالانہ سائنس نمائش

 ٹی ایل سی انسٹیٹیوٹ کی طرف سے دوسری سالانہ سائنس نمائش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
کاہنہ(نامہ نگار) ٹی ایل سی انسٹیٹیوٹ آف نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز کی طرف سے دوسری سالانہ سائنس نمائش، ٹی ایل سی انسٹی ٹیوٹ آف نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز کی (سی ای او) او ڈاکٹر ثانیہ کھیڑا، (سی او او) جمیل ملک ، پرنسپل میڈم حنا اسلم نے اس سائنس ایگزیبیشن میں بطور مہمانان خاص شرکت کی۔ بی ایس این،ایل ایچ وی،سی این اے،سی ایم ڈبلیو نے اپنے اپنے ماڈلز پیش کئے ادارے کی طرف سے سے ڈاکٹر ثانیہ کھیڑا نے مہمانوں اور طلبا ﺅ طالبات کو انعامات سے نوازا ۔ ٹیچرز شان الرحمن، ارشمہ مریم، سید محمد حماد چشتی، سیدرا ظہیر، سمائرہ نواز، سیموئل گل، ایمان طارق بیگ، حمزہ عبدالجبار خان، محمد احسان یوسف نے شرکت کر کے سائنس ایگزیبیشن کو کامیاب بنایا جس پر مہمان خصوصی کی طرف سے ان کی کاوشوں کو سراہا گیا۔
کیپشن 
ٹی ایل سی انسٹیوٹ آف نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز کی طرف سے دوسرا سالانہ سائنس ایگزیبیشن کا انعقادپر شرکاءہمراہ فوٹو