نئے اداکاروں کے کام نے بہت متاثر کیا ہے، شہباز حسین

نئے اداکاروں کے کام نے بہت متاثر کیا ہے، شہباز حسین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(فلم رپورٹر)سینئر اداکار شہباز حسین نے کہا کہ فلم اور ٹی وی میں آنے والے نئے اداکار ٹیلنٹ سے بھرپور ہیں ان کو دیکھ کرشوبز انڈسٹری کا مستقبل روشن نظر آ رہا ہے۔  انہوں نے کہا کہ  میرے نزدیک اصل فنکا ر وہی ہے جو کسی بھی کردارکو حقیقت کہ قریب تر ہوکر نبھائے۔ شہباز حسیننے کہا ہے کہ فلم اور ٹی وی میں آنے والے نئے اداکار ٹیلنٹ سے بھرپورہیں ان کو دیکھ کرشوبز انڈسٹری کا مستقبل روشن نظر آرہا ہے ٹی وی چینلز کے آنے سے اداکاروں  میں مقابلے کی فضا بھی پیداہوئی ہے۔ٹی وی چینلز کے آنے سے اداکاروں کے لئے کام کے مواقع پیدا ہوئے اوراس سے مقابلے کی فضا بھی پیداہوئی ہے پاکستانی فلموں میں آج بھی اپنی ثقافت کے دائرے میں رہتے ہوئے موضوعاتی کام ہورہا ہے۔

مزید :

کلچر -