سولہ سال کی عمر میں اداکاری شروع کی،احسن خان

سولہ سال کی عمر میں اداکاری شروع کی،احسن خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  لاہور(فلم رپورٹر) سینئراداکار احسن خان نے کہا ہے کہ کسی بھی پراجیکٹ کی کامیابی میں ہدایت کار کا بہت عمل دخل ہوتا ہے۔ احسن خان  نے کہا کہ انہوں نے 16سال کی عمر میں اداکاری کے شعبے میں قدم رکھاتھا، اور ایک ہی سال میں پہلے فلم اور پھر ٹی وی پر کام کیا کہا کہ ڈرامہ سیریلاڈاری کی پیش کش پر وہ تھوڑا سوچ میں پڑ گئے کہ انہیں منفی کردار کے لیے کیوں کہا گیا ہے،اور انہیں سمجھ نہیں آرہی تھی کہ وہ یہ ڈرامہ کریں یا نہ کریں، لیکن پھر انہوں نے اس کو کرنے کافیصلہ کیا کیونکہ یہ ایک آگاہی پیغام تھا۔

مزید :

کلچر -