پنجاب ایمرجنسی سروس 1122نے 1111ٹریفک حادثات پر ریسپانڈکیا

  پنجاب ایمرجنسی سروس 1122نے 1111ٹریفک حادثات پر ریسپانڈکیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپو رٹر)پنجاب ایمرجنسی سروس نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1111ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 578افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی اور تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔576معمولی زخمی لوگوں کو ریسکیومیڈیکل ٹیمز کی جائے حادثہ پر بروقت طبی امداددی گئی،273ٹریفک حادثات کی فون کالز لاہور کنٹر ول روم میں موصول ہوئیں، جن میں لاہور259متاثرین کے ساتھ پہلے فیصل آباد86حادثات میں 85متاثرین کے ساتھ دوسرے ملتان 82حادثات میں 84متاثرین کے ساتھ تیسرے نمبرپررہا۔

مزید :

علاقائی -