ہربنس پورہ پولیس کی کارروائی،3 رکنی موٹر سائیکل چور گروہ گرفتار

ہربنس پورہ پولیس کی کارروائی،3 رکنی موٹر سائیکل چور گروہ گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رہورٹر)ہربنس پورہ پولیس کی کارروائی،3 متحرک موٹر سائیکل چور گروہ گرفتار کر لیا۔۔ ہربنس پورہ پولیس نے کارروائی کے دوران موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ شان، ساتھی زوہیب اور وقاص کو گرفتار کرکے ملزمان سے 7 چوری شدہ موٹر سائیکل،50 ہزار نقد رقم،سپیئر پارٹس،2 پسٹلز اور گولیاں برآمد کرلیں، پولیس کا کہنا ہے کہ برآمدہ موٹر سائیکلوں پر تھانہ مغلپورہ، ہربنس پورہ میں چوری کے مقدمات درج ہیں۔

مزید :

علاقائی -