بادامی باغ،2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار 

  بادامی باغ،2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)بادامی باغ پولیس کی کارروائی دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا۔پولیس نے عثمان اور اسلم کو گرفتار کرکے ملزمان کے قبضہ سے اڑھائی لاکھ روپے نقد رقم،ایک موٹر سائیکل اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دوران گرفتاری ملزمان نے پولیس پارٹی کے ساتھ مزاحمت بھی کی۔

تھے۔ ایس پی اے وی ایل ایس رانا زاہد حسین نے کہا کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سہیل اختر سکھیرا نے اے وی ایل ایس اقبال ٹاؤن پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -