چارٹر فنانس اکاؤنٹینٹ کی پروفیشنل کوالیفیکیشن متعارف

چارٹر فنانس اکاؤنٹینٹ کی پروفیشنل کوالیفیکیشن متعارف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(پ ر)یونیورسٹی آف لاہور سکول آف اکاؤنٹسی اینڈ فنانس اور چارٹرڈ انسٹی ٹیوٹ آف پبلک فنانس اینڈ اکاؤنٹینسی انگلینڈ نے گزشتہ روز فلیٹز ہوٹل میں تقریب میں چارٹر فنانس اکاؤنٹینٹ کی پروفیشنل کوالیفیکیشن کو متعارف کروایا اس تقریب میں پی آئی پی ایف اے کی کوالیفکیشن اور ممبر شپ کی سربراہ مسز اینا ہاورڈ انٹرنیشنل ڈویژن کے ڈائریکٹر خالد حمید، چیئرمین بورڈ آف گورنرز یونیورسٹی آف لاہور اویس رؤف، ریکٹر یونیورسٹی آف لاہور ڈاکٹر محمد اشرف، ڈین سکول آف اکاؤنٹیسی اینڈ فنانس محمد مقبول، معروف یونیورسٹیوں کے معزز وائس چانسلرز و پبلک سیکٹر اور اکاؤنٹنگ پروفیشنل کمیونٹیز کے نمائندوں نے شرکت کی سی آئی پی ایف اے کے عہدیداروں نے کہا کہ پاکستان میں اس کا آغاز ایک تاریخی لمحہ ہے جو ملک کے پیشہ وارانہ مالیاتی اور معاشی نظام کو فروغ دے گا اور پبلک سیکٹر کو مضبوط کرے گا۔

مزید :

کامرس -