لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی  بینچ نے مری ضلع بحال کردیا 

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی  بینچ نے مری ضلع بحال کردیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی(آئی این پی)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے مری ضلع بحال کرتے ہوئے نگراں حکومت کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا،ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس تنویر سلطان نے فیصلہ سنایا،مری ضلع کا درجہ کیوں ختم کیا اس متعلق نگراں وزیر اعلی اور حکومت کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا گیا،پیپلز پارٹی رہنما شوکت ستی، سابق ایم این اے صداقت عباسی، سابق ناظم شکیل عباسی اور صدر انجمن تاجران مری اخلاق عباسی نے چیلنج کیا تھا۔
مری ضلع

مزید :

صفحہ اول -