مختلف علاقوں میں بجلی بند رہے گی

       مختلف علاقوں میں بجلی بند رہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(نیوز رپورٹر)ضروری اور ناگزیر مرمت کی وجہ سے  132 کے وی  جمرودگرڈاسٹیشن سے بجلی کی فراہمی25 اور 28فروری صبح 9 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی حیات آباد 1،2، 3،4،5،نیو حیات آباد، ہیلتھ کیئر ہسپتال، ہیلتھ ایکسیلنس، نارتھ ویسٹ ہسپتال، اکیڈمی ٹاؤن، آر ایم آئی، کچا گڑھی، کارخانوں، گل آباد، پی آئی سی، حیات آباد سرجیکل، پشاور جنرل، شاکس1، ہیلتھ نیٹ ہسپتال، ناردرن باٹلنگ، مہمند سٹیل، شوکت خانم فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے  - 132 کے وی فیز 7 حیات آبادگرڈاسٹیشن سے بجلی کی فراہمی25 اور 28فروری صبح 9 بجے سے سہ پہر3بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی حیات آباد6،7،8،9،10،11،12،13،14، اولڈ حیات آباد، ڈینز ہا ئٹس، شوکت خانم فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے132-   کے وی نوشہرہ سٹی  ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی26 فروری صبح 9 بجے سے دوپہر 12بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے 132 کے وی نوشہرہ سٹی گرڈ سے منسلکہ گیارہ کے وی فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے -  33-   کے وی تھاکوٹ گرڈ سٹیشنسے بجلی کی فراہمی26 فروری صبح 9 بجے سے شام 5بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی چکاسر، تھاکوٹ، بشام2، علیزئی فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے - 132-   کے وی بشام -تھاکوٹ - پٹن ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی26 فروری صبح 9 بجے سے  شام 5بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے 33 کے وی تھاکوٹ اور پٹن گرڈ سے منسلکہ گیارہ کے وی فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے -  132-   کے وی حطار- واہ  ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی26 فروری صبح 9 بجے سے شام 5بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے 132 کے وی حطار1،2، ہری پور، کھولیاں بالا اور 66 کے وی ہری پور اور حویلیاں گرڈ سے منسلکہ گیارہ کے وی فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے -  132 کے وی سیدو شریف گرڈاسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 25فروری صبح9 بجے سے دو پہر 2بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی شادرہ، دریال، برا بنڈائی، ایم ای ایس کینٹ، مرغزار، سیدو شریف، سیدو بابا، سینئر، ایس ٹی ایچ، موسی خیل، شموزئی ایکسپریس فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے -