تخت بھائی،سری بہلول میں فائرنگ،ایک شخص جاں بحق 

تخت بھائی،سری بہلول میں فائرنگ،ایک شخص جاں بحق 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تخت بھائی(تحصیل رپورٹر)تخت بھائی/ فائرنگ-:قاضی کلے سری بہلول میں فائرنگ۔گولی لگنے سے سید رحمنٰ ساکن ڈکو بابا جانبحق اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے ٹی ایچ کیو ہسپتال تخت بھائی منتقل کر دیا۔