پبی،ڈاگ بہسود میں سرکاری آٹا بلیک فروخت ہونے کا انکشاف 

پبی،ڈاگ بہسود میں سرکاری آٹا بلیک فروخت ہونے کا انکشاف 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی (نما ئندہ پاکستان) لیا قت شاہ  سا کن ڈاگ بہسود نے کہا ہے کہ ڈاگ بہسود تحصیل پبی سر کاری آٹے کا ڈیلر تحسین اللہ نے سرکاری آٹا بلیک میں فروخت کر نے کا سلسلہ شروع کیا ہے غریب عوام سر کاری آٹے کے لئے گلی گلی ٹوکریں کھا نے پر مجبور ہیں لیکن ڈاگ بہسود میں سر کاری آٹے کا ڈیلر تحسین اللہ کو جب بھی سر کاری آٹے کا کو ٹہ آتا ہے تو اس میں آدھا کو ٹہ سر کاری ریٹ پر دیتا ہیں اور بقا یا کو ٹہ اپنے گودام میں رکھ دیتا ہے اور بعد میں بلیک پت فروخت کر تا ہے غریب لوگوں کئی بہا نے بنا کرآٹا نہیں دیتا ہے انہوں ڈی سی نو شہرہ اور اے سی پبی سے مطا لبہ کیا ہے کہ وہ اس کا نو ٹس لیں اور ان کے خلاف قا نو نی کاروا ئی کریں میں اس پر شہادت دینے کے لئے تیار ہوں