شوگر کرشنگ سیزن آخری مراحل میں داخل، گنے کا نرخ330روپے فی من 

شوگر کرشنگ سیزن آخری مراحل میں داخل، گنے کا نرخ330روپے فی من 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 رحیم یار خان (بیورو رپورٹ)شوگر کرشنگ سیزن 2022-23 اختتامی مراحل میں داخل ہو گیاشوگر ملز نے ایک دوسرے کی حدود سے گنے کی چھینا جھپٹی شروع کر دیضلع کی شوگر ملوں نے گنے کا نرخ 30روپے اضافے کے ساتھ 330روپے کر دیاسندھ پنجاب بارڈر کی(بقیہ نمبر41صفحہ6پر )
 شوگر ملز نے 400روپے کر دیاآج 20روپے اضافے کا امکان ہے۔تفصیل کے مطابق ضلع رحیم یار خان میں شوگر کرشنگ سیزن اختتامی مراحل میں داخل ہو گیا ہے۔70 فیصد گنا کھیتوں سے شوگر ملوں میں پہنچ گیا