تہکال،جواں سالہ لڑکے کی اقدام خودکشی 

تہکال،جواں سالہ لڑکے کی اقدام خودکشی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(کرائم رپورٹر) تھکال پولیس سٹیشن کی حدود میں جو اں سالہ لڑکے نے نامعلو م وجو ہا ت کی بنا ء پر خو د کو گو لی ما ر کر زخمی کر دیا۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز مد عی حبیب اللہ ولد احسا ن اللہ سکنہ محلہ داؤ د زئی نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اسکا بیٹاگھر میں اکیلا تھا اور اس نے پستول نکال کر خو د کو گو لی ما ر دی جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا جنہیں تشویشناک حالت میں خیبر ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا جہاں پر انکا علا ج معا لجہ جا ری ہے مد عی کے مطابق اسکا بیٹا ذہنی مر یض ہے پولیس نے پستول، خالی خو، اور دیگر شواہد اکھٹے کر کے رپو رٹ درج کر لی ہے۔