انشورنس کمپنیوں کی بینک ملازمین سے ڈیل، لوٹ ما ر کا انکشاف 

انشورنس کمپنیوں کی بینک ملازمین سے ڈیل، لوٹ ما ر کا انکشاف 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 بستی ملوک(نمائندہ پاکستان) بستی ملوک میں قائم تمام بنک اپنے کسٹمرز سے روزانہ کھربوں روپے کے فراڈ میں انشورنس کمپنیوں کی معاونت کرنے لگے بنک انتظامیہ فراڈ انشورنس کمپنی کے ایک اہلکار کو اپنے بنک میں بیٹھا لیتے ہیں اور کسسٹمرز کو یہ ظاہر کیا جاتا (بقیہ نمبر39صفحہ6پر )
ہے کہ یہ بنک کا عملہ ہی ہے بنک منیحر و دیگر عملہ جوبلی انشورنس کمپنی کے ملازم کے ساتھ ملکر کسسٹمر کو سبز باغ دیکھاتے ہیں اکثر اوقات تو سادہ لوح دیہاتی کسسٹمرز کو بتایا تک نہیں جاتا اور ان کی انشورنس کردی جاتی ہے ۔