کراچی، اسٹیل ٹاؤن سے ہتھیاروں سے بھرے 6بورے برآمد

کراچی، اسٹیل ٹاؤن سے ہتھیاروں سے بھرے 6بورے برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (سٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے اسٹیل ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہتھیاروں سے بھرے چھ بورے برآمد کرلیے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق برآمد اسلحے میں 64 شاٹ گن 14پستول شامل ہیں جبکہ برآمد سامان میں میٹل ڈیٹیکٹر اور وائرلیس بھی موجود ہے۔کارروائی ٹول پلازہ کے قریب کچے رستے پرکی گئی ملزمان اسلحہ زیر زمین چھپارہے تھے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

مزید :

صفحہ اول -