پاکستان کو چین سے 70کروڑ ڈالرز موصول، زرمبادلہ ذخائر 4ارب ڈالرز کے قریب پہنچ گئے

پاکستان کو چین سے 70کروڑ ڈالرز موصول، زرمبادلہ ذخائر 4ارب ڈالرز کے قریب پہنچ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


       کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالرز موصول ہوگئے۔ذرائع سٹیٹ بینک کے مطابق رقم چائنا ڈویلپمنٹ بینک کی طرف سے رول اوور معاہدے کے بعد موصول ہوئی۔ذرائع نے بتایا اس سلسلے میں پاکستان اور چین کے درمیان معاہدہ ہوچکا تھا۔ذرائع کے مطابق رقم کی وصولی سے پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 4 ارب ڈالرز کے قریب پہنچ گئے۔
70کروڑ ڈالر

مزید :

صفحہ اول -