پی ٹی آئی کے200 سے زیادہ سیاسی کارکنان مختلف جیلوں میں قید و بند کی صعوبت میں ہیں ، فواد چودھری

پی ٹی آئی کے200 سے زیادہ سیاسی کارکنان مختلف جیلوں میں قید و بند کی صعوبت میں ...
پی ٹی آئی کے200 سے زیادہ سیاسی کارکنان مختلف جیلوں میں قید و بند کی صعوبت میں ہیں ، فواد چودھری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما فوادچودھری نے کہاہے کہ تحریک انصاف کے 200 سے زیادہ سیاسی کارکنان مختلف جیلوں میں قید و بند کی صعوبت میں ہیں ،ان میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور صف اول کی دیگر قیادت شامل ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں فواد چودھری کاکہناتھا کہ جیل بھروزندان بھرو تحریک کا مقصد عوام کے سیاسی اورمعاشی حقوق کیلئے جدوجہد کا شعور ہے ،فسطائی حکمرانوں سے آزادی ہماری منزل ہے۔