اسلام آباد: بہارہ کہو بائی پاس زیرتعمیر پلر کی شٹرنگ گر گئی ،ایک مزدور جاں بحق

اسلام آباد: بہارہ کہو بائی پاس زیرتعمیر پلر کی شٹرنگ گر گئی ،ایک مزدور جاں بحق
اسلام آباد: بہارہ کہو بائی پاس زیرتعمیر پلر کی شٹرنگ گر گئی ،ایک مزدور جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) بہارہ کہو بائی پاس زیرتعمیر پلر کی شٹرنگ گر گئی ،ایک مزدور جاں بحق ہو گیا۔
نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں بہارہ کہو بائی پاس کے مقام پرزیرتعمیر پلر کی شٹرنگ کر گئی، شٹرنگ گرنے سے متعدد مزدور ملبے تلے دب گئے،امدادی ٹیموں نے 5مزدورو ں کو نکال لیا،ابتدائی رپورٹ کے مطابق 5مزدورو ں کوملبے سے نکال لیاگیا ،3کی حالت تشویشناک ہے،رپورٹ کے مطابق ٹریلر شٹرنگ کی سپورٹ سے ٹکراگیا جس کے باعث حادثہ پیش آیا، ترجمان سی ڈی اے کے مطابق امدادی ٹیموں کی جانب سے ریسکیوآپریشن جاری ہے۔