لاہور میں سی ٹی ڈی کا ایکشن، کالعدم تنظیم کے 7 مبینہ دہشت گرد گرفتار

لاہور میں سی ٹی ڈی کا ایکشن، کالعدم تنظیم کے 7 مبینہ دہشت گرد گرفتار
لاہور میں سی ٹی ڈی کا ایکشن، کالعدم تنظیم کے 7 مبینہ دہشت گرد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور میں سی ٹی ڈی (کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ) نے کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 7 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا اور 7 مبینہ دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ گرفتار مبینہ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔

دہشت گردوں کو تحقیقات کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا، ان سے تفتیش کے دوران بڑے انکشافات متوقع ہیں۔

مزید :

قومی -