پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کا استعفوں کی منظوری کیخلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کا استعفوں کی منظوری کیخلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع
پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کا استعفوں کی منظوری کیخلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی جانب سے استعفوں کی منظوری کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔
نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق درخواست میں کہاگیاہے کہ اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری غیرقانونی ہے ، استعفوں کی منظوری کیلئے آئینی طریقہ کارپرعملدرآمدنہیں کیا گیا۔