میک اپ کا فائدہ۔۔۔(خواتین سے معذرت کیساتھ)
تحریر : عوامی لکھاری
منچلوں کی عادت عرض ہے
اور خواتین سے معذرت کے ساتھ عرض ہے
یہ 2جملے صرف ہنسنے کیلئے ہیں
دل آزاری کے لیے نہیں
"ایک لڑکا ہاتھ دھو کر لڑکی کے پیچھے پڑا ہوا تھا.....
پھرلڑکی نے منہ دھویا تب جا کے معاملہ رفع دفع ہوا".
یہ ہے میک اپ کا فائدہ۔۔۔