صوبائی حکومت نے مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کروانے کی ہدایت جاری کر دی

صوبائی حکومت نے مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کروانے کی ہدایت جاری کر دی
صوبائی حکومت نے مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کروانے کی ہدایت جاری کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی سمیت سندھ بھر میں شاپنگ مال اور مارکیٹیں رات ساڑھے 8 بجے بند کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق وزارت بین الصوبائی رابطہ نے چیف سیکرٹری سندھ کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تجارتی مراکز رات ساڑھے 8، شادی ہال اور ریسٹورنٹ رات 10 بجے بند کر دیئے جائیں۔

مزید :

قومی -