سیکیورٹی کے 45 کروڑ کا معاملہ ، پنجاب حکومت انکاری رہی تو لاہور کے میچز کس شہر منتقل ہوں گے ؟ فیصلہ ہو گیا ، بڑا دعویٰ 

سیکیورٹی کے 45 کروڑ کا معاملہ ، پنجاب حکومت انکاری رہی تو لاہور کے میچز کس شہر ...
سیکیورٹی کے 45 کروڑ کا معاملہ ، پنجاب حکومت انکاری رہی تو لاہور کے میچز کس شہر منتقل ہوں گے ؟ فیصلہ ہو گیا ، بڑا دعویٰ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ انتظامیہ نے پلان بی کے تحت پی ایس ایل میچ کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔
نجی ٹی وی ڈان نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ڈائریکٹر پی ایس ایل 8 عثمان واہلہ نے نیشنل سٹیڈیم کراچی کا دورہ کیاہے اور انتظامات کا جائزہ لیا ہے ، فیصلہ ہواہے کہ پنجاب حکومت اپنے موقف پر ڈٹی رہی تو میچز آئندہ ہفتے سے کراچی منتقل ہو جائیں گے پی سی بی اور پنجاب حکومت کے درمیان پینتالیس کروڑ روپے سیکیورٹی بل کا تنازع ہے ۔

مزید :

PSL -PSL News Update -