کراچی میں مبینہ پولیس افسر کی گاڑی نے خاتون اور 3 بچوں کو کچل ڈالا

کراچی میں مبینہ پولیس افسر کی گاڑی نے خاتون اور 3 بچوں کو کچل ڈالا
کراچی میں مبینہ پولیس افسر کی گاڑی نے خاتون اور 3 بچوں کو کچل ڈالا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں مبینہ پولیس افسر کی تیز رفتار گاڑی نے سڑک پار کرتے خاتون اور 3 بچوں کو کچل ڈالا۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے  مطابق کراچی کے علاقے جمالی پل کے قریب خاتون اور 3 بچے سڑک پار کر رہے تھے کہ تیز رفتار گاڑی نے ٹکر مار دی۔ عوام جمع ہوئے تو ڈرائیور پھرتی سے گاڑی بھگا لے گیا۔

عینی شاہد کا کہنا تھا کہ گاڑی تیز رفتاری سے دوڑی چلی جا رہی تھی، چاروں افراد کو ٹکر مار کی چلتی بنی ،متاثرین کو ہسپتال منتقل کرنا  گوارا نہیں کیا۔

مزید :

قومی -