شب برأت آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی

شب برأت آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی
شب برأت آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا  بھر میں آج شب برأت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔

ملک بھر کی مساجد میں بابرکت محافل کا اہتمام کیا جائے گا، رات بھر عبادات و نوافل ادا کئے جائیں گے، مساجد میں علماء کرام اور مقررین شب برأت کی فضلیت بیان کریں گے۔

اس روز لوگ فاتحہ خوانی کے لیے بڑی تعداد میں قبرستان بھی جاتے ہیں۔

مزید :

قومی -