جوڈیشل سب جیل کے3 قیدی کھڑکی توڑ کر فرار

جوڈیشل سب جیل کے3 قیدی کھڑکی توڑ کر فرار
 جوڈیشل سب جیل کے3 قیدی کھڑکی توڑ کر فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سجاول(ویب ڈیسک) جوڈیشل سب جیل کے3قیدی کھڑکی توڑ کر فرار ہو گئے،تینوں فرار قیدی مختلف جرائم میں ملوث تھے۔

روزنامہ "جنگ ک"ے مطابق سب جیلر مشتاق سعید کا کہنا ہے کہ تینوں قیدی بیرک نمبر 3 سے فرار ہوئے ہیں،قیدیوں کے فرار کے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔

مزید :

جرم و انصاف -