نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حلف کب اٹھائیں گی ؟ شیڈول جاری

نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حلف کب اٹھائیں گی ؟ شیڈول جاری
نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حلف کب اٹھائیں گی ؟ شیڈول جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب کی تقریب حلف برداری کل گورنر ہاؤس میں ہوگی۔ 
نجی ٹی وی" سٹی 42 "کے مطابق نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب کی حلف برداری کی تقریب کل دوپہر 2 بجکر 30 پر منٹ پرگورنر ہاؤس میں شیڈول ہو چکی ہے۔ اس حوالے سے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماؤں اور اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کو تقریب میں شرکت کے دعوت نامے جاری کردیئے گئے ہیں۔ ارکان اسمبلی کو الحمرا گیٹ سے گورنر ہاؤس داخلے کی ہدایت کردی گئی. ارکان پنجاب اسمبلی کو مہمان ساتھ لانے سے روک دیا گیا ہے۔ 

مزید :

سیاست -