نئے سال کے پہلے ماہ میں کوئی پاکستانی فلم سینما کی زینت نہ بن سکی بالی ووڈ کی دو فلمیں پیش
لاہور( این این آئی)بالی ووڈ کی فلم ” ڈیڑھ عشقیہ “ کے بعد نئی بھارتی فلم ”جئے ہو “ بھی پاکستانی سینماﺅں کی زینت بن گئی ۔ نئے سال کے پہلے ماہ میں پاکستان کی کوئی بھی فلم نمائش نہیں ہو سکی جبکہ بھارت کی دو سری فلمیں پاکستانی سینماﺅں میں پیش کی گئی ہے ۔