اداکار قیصر پیا کی بیٹی کی پہلی سالگرہ ستاروں کے جھرمٹ میں منائی گئی

اداکار قیصر پیا کی بیٹی کی پہلی سالگرہ ستاروں کے جھرمٹ میں منائی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( این این آئی)اسٹیج کے معروف اداکار قیصر پیا کی بیٹی کی پہلی سالگرہ ستاروں کے جھرمٹ میں منائی گئی ۔ سالگرہ کی تقریب اداکار کے گھر پر منعقد ہوئی جس میں ادکارہ خوشبو‘ نسیم وکی‘ ندا چوہدری‘ صائمہ خان ‘ پریا‘ چندا علی ‘ ماہ نور ‘ طارق ٹیڈی ‘ ناصر چنیوٹی ‘ سردار کمال سمیت دیگر نے شرکت کی اور تحائف دئیے ۔ اس موقع پر خوشبو اور ندا چوہدری نے پرفارمنس بھی دی۔

مزید :

کلچر -