ای ٹی ایس بورڈ ایمپلائز کرکٹ ٹور ام ٹ کا افتتاح

ای ٹی ایس بورڈ ایمپلائز کرکٹ ٹور ام ٹ کا افتتاح

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور (سٹاف رپورٹر) وجوا وں کی کھیلوں میں بھرپور شرکت مضبوط و صحت م د معاشرہ کی ضما ت ہے کھیلوں کے فروغ میں ہر سطح پر جاری سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی کر ا ہو گی۔ ا خیالات کا اظہار سیکرٹری ایجوکیش لاہور بورڈ فقیر محمد کیفی ے NTS (بورڈ ایمپلائز) کرکٹ ٹور ام ٹ کا ج اح باغ گراﺅ ڈ میں افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر پی آر او بورڈ قیصر ورک اور سماجی شخصیت و معروف صحافی اعجاز احمد اعجاز بھی موجود تھے۔ یاد رہے کہ پہلا افتتاحی میچ ٹیم ک ٹرولر امتحا ات ے 5 وکٹوں کی برتری سے جیتا جبکہ اس کا مقابلہ ٹیم صدر ایمپلائز ایسوسی ایش سے تھا۔