لاہور ہائیکورٹ بار کی گالف ٹیم کیلئے عہدیداروں اور کپتان کا اعلان کردیا گیا

لاہور ہائیکورٹ بار کی گالف ٹیم کیلئے عہدیداروں اور کپتان کا اعلان کردیا گیا

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ بار کی گالف ٹیم کیلئے عہدیداروں اور کپتان کا اعلان کردیا گیا۔عہدیداران لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے متین الحق چوہدری ایڈووکیٹ ہائیکورٹ کو بطور چیئرمین گالف ٹیم لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ، طاہر محمود ایڈووکیٹ سپریم کورٹ وائس چیئرمین گالف ٹیم اور مقتدر اختر شبیر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ و سابق سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کو کیپٹن گالف ٹیم مقرر کیا ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -