پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا باکسنگ فیڈریشن سیکرٹری کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا باکسنگ فیڈریشن سیکرٹری کی والدہ کی وفات پر ...

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدرمیجر جنرل (ر)محمد اکرم ساہی، جنرل سیکرٹری فاروق سعید، میڈیا ڈائریکٹر کرنل (ر) مجاہداللہ ترین اور پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری اطلاعات رانا تنویراحمد نے پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد اکرم سے ان کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -