پنجاب یوتھ فیسٹول کے پراگرام احسن انداز میں کروانے پر اے سی سٹی پر پھول نچھاور

پنجاب یوتھ فیسٹول کے پراگرام احسن انداز میں کروانے پر اے سی سٹی پر پھول ...

  

لاہور( اپنے نمائندے سے)تحصےل سٹی کی 35 سے زائد ےونےن کونسلوں مےں ےوتھ فےسٹول کی تےارےاں زوروشور سے جاری کروانے اور نوجوانون کی بڑی تعداد کی رجسٹرےشن کرواتے ہوئے صحت مند کھےلوں کی جانب راغب کرنے پر علاقہ کے مقامی رہائشی افراد نے ےوتھ فےسٹول پروگرام کروانے کے لےے آنے والے اسسٹنٹ کمشنرکی آمد پر پھولوں کی پتیاں نچھاورکی گئیں، اسسٹنٹ کمشنر سٹی عبداللہ نےر اور تحصےلدار سٹی شفےق احمد چشتی نے جہاں گزشتہ روزپروجےکٹ مےنجمنٹ اےونٹ ادارے سے اپنی تحصےل کو غلطےوں سے پاک رےکارڈ فےڈ کرواتے ہوئے کلےرنس سرٹےفےکٹ کے ساتھ داد وصول کی وہاں حکومت پنجاب کی جانب سے تحصےل سطح پر ےوتھ فےسٹول پروگرام کی تےارےاں زور وشور سے جاری کروانے اور نوجوان لڑکے لڑکےوں کی بڑی تعداد کی رجسٹرےشن کرتے ہوئے کھےلوں کے اےونٹس منعقد کرنے پر بھی علاقائی، سےاسی اور سماجی اور عوامی اکثرےت کے بھی دل جےت لےے ہےں گزشتہ روز بھی داتا گنج بخش کی علاقہ راج گڑھ مےں کرکٹ، کبڈی اور ہاکی کے اےونٹس کا آغاز کروانے کے لےے وزٹ کرنے پر علاقہ کی سےاسی، سماجی اور عوام الناس کی بڑی تعداد نے اسسٹنٹ کمشنر کو پھولوں سے لدھتے ہوئے نعرے بازی کی۔ اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے اس موقع پر مےڈےا سے بات کرتے ہوئے بتاےا کہ وزےر اعلیٰ پنجاب کی ہداےت کے مطابق تحصےل سطح پر ےوتھ فےسٹول پروگرام کے تحت صحت مندسپورٹس اےونٹس کروائے جا رہے ہےں جس مےں کبڈی، شطرنج، باسکٹ بال، کرکٹ، ہاکی، مےٹ رےسلنگ، مڈر رےسلنگ اور ٹےبل ٹےنس سرفہرست ہےں اس کے علاوہ سپورٹس مےن نوجوانوں کو مقابلے کے لےے تےاری کے ساتھ ساتھ انعام دےنے کے سلسلے بھی جاری ہےں مےں پر امےد ہوں کہ تحصےل سٹی مےں سپورٹس کے صحت مند کھےلوں کو بھرپور طرےقے سے خےر مقدم دےا جائے گا۔

اور ےوتھ فےسٹول پروگرام کے تحت رےکارڈ رجسٹرےشن بھی کی جائے گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -