انڈر 19کرکٹ میچ:افغانستا ن کے ہاتھوں پاکستان کو 214رنز سے شکست

انڈر 19کرکٹ میچ:افغانستا ن کے ہاتھوں پاکستان کو 214رنز سے شکست

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)انڈر 19کرکٹ ٹےم نے پاکستان کو آخری ون ڈے میچ میں باآسانی 214رنز سے ہرادیا۔جمعہ کو یہاں قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے تین ون ڈے میچزپر مشتمل سیریز کے آخری میچ میں افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 45اوورزمیں 5وکٹوں کے نقصان پر 266رنز بنائے۔حشمت اللہ شہیدی نے شاندارسنچری بنائی۔جواب میں پاکستانی ٹےم 17.5اوورزمیں 52رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ افغانستان کے فرید احمد نے 21رنز دے کر 7وکٹیں حاصل کیں ۔واضح رہے کہ پاکستان نے سیریز 2-1سے جیت لی ہے ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -