پنجاب یونیورسٹی میں محفل میلاد

پنجاب یونیورسٹی میں محفل میلاد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ایجوکیشن رپورٹر):پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام محفل میلاد کا انعقاد کیا گیاجس میں ادارہ کی ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر رخسانہ کوثر، فیکلٹی ممبران اور طلباﺅ طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر نبی کریمﷺ کی شان میںدرودو سلام ونعتیہ کلام پڑھا گیا۔