بی ایس چار سالہ پروگرام کی ڈیٹ شیٹ جاری

بی ایس چار سالہ پروگرام کی ڈیٹ شیٹ جاری

  

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس چار سالہ پروگرام چھٹے سمسٹر2013ءکے تحریری امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -