معاشرے میں پھیلی ہوئی برائیاں اسلام سے دوری کا تیجہ ہیں قاری محمد اللہ بخش
لاہور(سٹاف رپورٹر) پوری قوم اسوہ¿ حس ہ پر عمل کر ے کا عہد کرے تو د یا کی کوئی طاقت اسے زیر ہیں کر سکتی، خلفائے راشدی کے عمل اور کردار آج بھی ہمارے سام ے ہیں کہ کس طرح ا ہوں ے اسوہ ¿حس ہ پر عمل کر کے اسلام کا بول بالا کیا اور قیامت تک ا قابل فراموش مثالیں قائم کیں، یہ بات خطیب اعظم جامع مسجد ح یفہ غوثیہ المی ار فاروق اعظم شاہ عالم مارکیٹ و با ی مہتمم جامع دارالعلوم ا وار مصطفی کوٹ لکھپت صدر ورا ی امام کو سل پاکستا الحاج مولا ا قاری محمد اللہ بخش ورک ے میلا د ال بی کا فر س سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ا ہوں ے کہا کہ آج معاشرے میں پھیلی ہوئی برائیاں مذہب سے دوری کا تیجہ ہیں اور ا برائیوں کے خاتمہ کیلئے والدی ئی سل کو د یاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دی ی تعلیم سے بھی آراستہ کریں۔ تا کہ آءدہ سلیں ملک و ملت کی مذہبی جذبہ سے خدمت سر ا جام دے سکیں اور پاکستا ام کا گہوارہ ب سکے۔