کمپیوٹر لیب کا افتتاح

کمپیوٹر لیب کا افتتاح

  

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر):وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران نے گزشتہ روز پنجاب یونیورسٹی شعبہ فلسفہ میں ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرز کی سہولت کے لئے کمپیوٹر لیب کا افتتاح کر دیا ۔ اس موقع پر شعبہ کی چئیرپرسن ڈاکٹرشگفتہ بیگم ، معروف کالم نگار ڈاکٹر اجمل نیازی، فیکلٹی ممبران ، ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرز اور طلباﺅ طالبات کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔طلباﺅ طالبات کی سہولت کے لئے لیب میں ملٹی میڈیا کے علاوہ 26کمپیوٹر ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -