کیرج اینڈ ویگن ورکشاپ مغلپورہ میں ریلوے میل وینز کا افتتاح

کیرج اینڈ ویگن ورکشاپ مغلپورہ میں ریلوے میل وینز کا افتتاح

  

لاہور(پ ر)پنجتن رضوی ڈائریکٹر جنرل پاکستان پوسٹ نے ریلوے کیرج اینڈ ویگن ورکشاپ مغلپورہ لاہور میں اپنے دستِ مبارک سے ریلوے ویل وینز کا افتتاح کیا اس تقریب میں محکمہ ڈاک کے اعلیٰ افسران جن میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایڈمن مثال خان، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آپریشن فضل ستار خان،پوسٹ ماسٹرجنرل پنجاب فقیر سید شہر یار الدین ،پوسٹ ماسٹر جنرل سنٹر پنجاب سرکل، عالیہ روبینہ طیب اور پاکستان پوسٹ کے افسران کے علاوہ ریلوے آفیسرز نے شرکت کی

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -