اولڈ راوئینز انٹرنیشنل فورم کا تعزیتی اجلاس

اولڈ راوئینز انٹرنیشنل فورم کا تعزیتی اجلاس

  

لاہور(پ ر) اولڈ راوئینز انٹرنیشنل فورم کا ایک تعزیتی اجلاس پروفیسر قاضی اکرام بشیر کی زیر صدارت مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا اجلاس میں ممتاز قانون دان اولڈ راوین اقبال محمود اعوان کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہار کیاگیا اور ان کے لئے بلندی درجات کی دعا کی گئی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -