چائلڈ لیبرپر پابندی کے باوجود بچوں سے جبری مشقت لی جارہی ہے‘ نصیر احمد

چائلڈ لیبرپر پابندی کے باوجود بچوں سے جبری مشقت لی جارہی ہے‘ نصیر احمد

  

لاہور( سپیشل رپورٹر) پےپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ لاہور کے صدر نصےر احمد، عمر حےات تبسم ّ(ترجمان پنجاب)، توقےر اکرم نائب صدر لاہور نے اپنے مشترکہ بےان میں کہا ہے کہ گھروں مےں کام کرنے والے بچوں پر آئے روز تشدد کے واقعات کے باوجود پنجاب حکومت اور محکمہ پولےس ابھی تک ان واقعات کو روکنے کے لئے کوئی ٹھوس منصوبہ بندی اور قانون سازی نہ کر سکا ہے واقعات مےں ملوث بااثر شخصےات کو تھانوں مےں پروٹوکول اور مدعےوں پر صلح کے لئے دباﺅ اور پےسے کے زور پر ملزموں کی مقدمات سے باعزت رہائی سے قانون کا خوف ختم ہو چکا ہے ۔ انہوںنے کہا کہ 10سال سے ن لےگ پنجاب مےں اقتدار کے مزے لوٹ رہی ہے لےکن آج تک اےک آرڈےننس اور گھروں مےں کام کرنے والے بچوں کو قانون کے دائر ہ مےں لانے کے لئے کوئی قانون سازی نہ ہو سکی ہ

 علاقوں اور چھوٹی فےکٹرےوں مےں بچوں سے جبری مشقت لی جا رہی ہے

 ،

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -