بلال خالد ٹریول کے زیراہتمام محفل میلاد آج ہوگی

بلال خالد ٹریول کے زیراہتمام محفل میلاد آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) بلال خالد ٹریول کے زیراہتمام محفل میلاد آج شاد باغ لاہور میں ہوگی چیف ایگزیکٹو بلال خالد ٹریول حاجی وقاص خالد نے کہا ہے کہ محفل میلاد بعد نماز مغرب شروع ہوگی اور رات 10 بجے تک جاری رہے گی جس میں ملک کے نامور نعت خواں ہدیہ عقیدت پیش کریں گے اور میاں خالد محمود خصوصی خطاب کریں گے۔