واسا لیبرا لائنس شیر یونین کے وفد کی پرویز ملک کے ساتھ ملاقات

واسا لیبرا لائنس شیر یونین کے وفد کی پرویز ملک کے ساتھ ملاقات

  

لاہور(پ ر) واسا لیبر الائنس شیر یونین کے وفد نے زیرِ قیادت صدر چودھری فاروق احمد ضلعی صدر مسلم لیگ(ن) ملک پرویز اور جنرل سیکرٹری لاہور خواجہ عمران نذیر سے الگ الگ ملاقات کی او حالیہ ریفرنڈم میں شیر یونین واسا کی بھر پورحمایت کی اپیل کی

،ملاقات کے موقع پر جنرل سیکرٹری لیبر ونگ لاہور رانا شہباز ،چودھری ذوالفقار بھی موجود تھے۔وفد نے قائدین کو بتایا کہ شیر یونین مزدوروں کی مخلص جماعت ہے۔ وفد کے دیگر ارکان چیف کواڈینیٹر زاہد خان کاکڑ،چیئرمین اسلم بھٹی، ڈپٹی جنرل سیکرٹری ساجد، راجہ طاہر محمود، محمودبٹ، بشیر بھٹی، نیامت مسیح، ڈاکٹر امانت، حاجی ارشد، غلام نبی ،حماد قریشی، اشتیاق جنجوعہ ودیگر ساتھی شریک تھے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -